 |
اُمید کی کرن |
|
کشمیر میں کشمیریوں کی موجودہ آزادی کی لہر نے بھارتی حکو مت کے ظلم و ستم اور درندگی کو بے نقاب کر دیاہے۔ بھارت پر امریکہ کا شدید دبا ئو تھا کہ وہ پاکستان سے مذاکرات کر کے اس مسئلے میں کچھ پیش رفت کرے۔
|
 |
ہندوستان کے آرمی چیف کا اعترافِ جرم |
|
کیا ہندوستانی نیتا سمجھتے ہیں کہ وہ ظلم کی داستانوںکے ذریعے کشمیریوں کا حقِ آزادی سلب کر سکیں گے۔ ہند وستان کشمیریوں کو اُن کا حق آزادی استصوابِ رائے کے ذریعے دینے کا پابند ہے۔ |
 |
جاپانی وزیراعظم کا لازوال کردار |
|
قومیں بنتی ہیں بکھرتی ہیں ٹوٹ بھی جایا کرتی ہیں مگر یہ بھی تاریخساز سچ ہے کہ زمین بوس ہوجانے والی مملکتیں دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑی بھی ہوجایا کرتی ہیں جب قوم کو دیانت دار صادق و امین قیادت کی سرپرستی مل جائے۔
|
 |
پاکستان کے توانائی کے منصوبے |
|
امریکہ کی خواہش ہے کہ پاکستان تونائی کے متبادل ذرائع تلاش کرے اس ضمن میں وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس منصوبے پر پابندی لگائی گئی تو عالمی قوانین کے مطابق فیصلہ کیا جا ئے گا۔
|
 |
میک کرسٹل کا زوال ٹھنڈی ہوا کا جھونکا |
|
کرسٹل اوبامہ سرکار کی افغان پالیسی پر خوب برسے کہ یہ بوگس ہے۔ میک کرسٹل کا جنگ کے متعلق اپنا وژن کیا ہے؟ اس پر انکے ساتھ کام کرنے والے جونیر افیسر نے انٹرنیٹ پر ریلیز جاری کی یہ اسکی سمجھ سے بالاتر ہے کہ افغان جنگ کس مقصد کے لئے لڑی جارہی ہے۔
|
 |
میڈیا اور اس کے اثرات |
|
آج جبکہ میڈیا انسانی زندگی بالعموم اور نوجوانوں کی زندگی میں بالخصوص نہایت اہم رول ادا کر رہا ہے۔ تو ایسی پالیسیز ترتیب دینی چاہئیں جس سے نوجوان نسل گلیمر مصنوعی پن جدیدیت کی بدولت احساس کمتری کا شکار نہ ہو اور نہ ہی اس طرز زندگی کی عملی تقلید کرے۔
|
 |
جنوبی پنجاب طالبان کی نئی پناہ گاہ |
|
حکومتی ادارے مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کو روزگار مہیا کریں تاکہ وہ بیروزگاری سے تنگ اکر جہادی تنظیموں کی طرف راغب نہ ہوں۔ سیاسی جماعتوں کو الیکشن میں مدارس کی سیاسی حمایت سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ ایسا کرنا انکی قوت کو بڑھاوا دینا ہوگا۔
|
 |
فلسطین پر اسرائیل کے مظالم اور مغربی رویئے |
|
اسرائیل کے امدادی بیڑے پر حملے کی ساری دنیا نے تو مذمت کی ہے مگر امریکہ کا رویہ اس معاملے پر خاصہ محتاط نظر آتا ہے۔ اس واقعے کے بعد ڈنمارک ،ترکی، سوئڈن، یونان، اسپین اور ناروے کی حکومتوں نے احتجاج کرتے ہوے اپنے سفیروں کو اسرا ئیل سے واپس بلا لیا ہے۔ امریکہ نے اس واقعے پر صرف اتنا کہا ہے کہ حملہ افسوس ناک ہے۔ جبکہ ترکی نے اس واقعے پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ |
 |
بیلجیم کے الیکشن پر پاکستانیوں کا دھاوا |
|
انتخابات کی خصوصیت پاکستانی امیدواروں کو مختلف سیاسی پارٹیوں کیطرف سے ٹکٹ ملنا ہے جو بہر حال ایشین بالخصوص پاکستانی کمیونٹی کیلئے اعزاز کی بات ہے پاکستانی کمیونٹی عرصہ دراز سے بیلجیم میں مقیم ہے اور مختلف شعبہ ہائے زندگی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہے۔
|
 |
آرمی نائیس غیر منصفانہ جنگی اصول |
|
شمالی کوریا کو اقتصادی خوشحالی کے لئے ایک طرف ولی عہدی ڈکٹیٹرشپ کا خاتمہ کرنا ہوگا تو دوسری طرف وہاں جمہوریت کا احیا لازم و ملزوم ہے۔ امریکہ دونوں حصوں کے انضمام کا دشمن ہے۔
|
 |
ہولوکاسٹ کی عالمی حاکمیت اور مسلم اُمہ |
|
پاکستانی عدلیہ اور حکومتی ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے ایسی ویب سائیٹ پر پابندی لگائی جس نے اُمت کے کروڑوں لوگوں کو ابدیدہ کیا ہے۔ پاکستان کو ایٹمی طاقت کے بعد عالم اسلام میں یہ دوسرا بڑا اعزاز ملا ہے کہ ہمیں تقدیس محمدی کے تحفظ کا موقع ملا ہے۔
|
 |
علی بن حسین علیہ السلام |
|
عبادت گزاروں کی زینت اور سجدہ کرنیوالوں کا سردار
|
 |
امریکہ سے اسی طرح دوٹوک بات کرنی چاہئے |
|
وزیراعظم نے اپنے اس بھرپور پالیسی بیان میں پاک امریکہ تعلقات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ امریکہ کا ساتھ دیا ہے لیکن واشنگٹن نے ہر نازک مرحلے پر ہمارا ساتھ دینے سے گریز کیا ہے۔
|
 |
دہشت گردی کا جن اور موجودہ حکمتِ عملی |
|
گزشتہ سال کے آخر میں کراچی کے سانحہ نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا اور دنیا سوگوار ہوئی لیکن اس میں بھی چند حرکات ایسی ہوتی ہیں کہ لوگ حیران ہیں اور پریشان بھی مثلاً واقعہ کے فوراً بعد مارکیٹوں کو کس نے جلا دیا اور منظم طریقہ سے سینکڑوں دکانیں کیسے جل کر راکھ ہوگئیں۔
|
 |
منہاج کی محرم کے حوالے سے سرگرمیاں |
|
شہید کو اللہ تعالی مردہ تصور کرنے سے بھی منع فرماتا ہے۔ اگر ایک شہید کی ''حیات بعد از موت'' کا یہ عالم ہے تو حضور نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات ابدی کی عظمتوں کا عالم کیا ہوگا۔
|
 |
کوئی پتھر سے نہ مارے ہمارے دیوانوں کو |
|
خبردار ! کوئی پتھر سے نہ مارے ہمارے دیوانوں کو۔۔۔۔۔۔ امریکا؟ امریکاکا انتباہ ! پاکستان میں ہمارے سفارتی اہلکاروں کوہراساں کرنا بندکیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔؟ امریکا پاکستان سے متعلق اپنے رویوں میں مثبت تبدیلیاں لائے۔
|