پانچ عورتوں کا زندہ دفنایا جانا ظلم عظیم ہے سانحہ نصیر آباد پوری قوم کے منہ پر شرم کا طمانچہ ہے۔ہماری بے حسی پر درندے اور ابلیس بھی پھبتیاں کستے ہونگے.کیونکہ سولہ کروڑ کی آبادی والے ملک میں ایک بھی ایسا نہیں جس کے کانوں میں بہو بیٹیوں کی کراہیں پہنچ سکیں اور کوئی انکی دستگیری کے لئے بے خطر آتش نمرود میں کود پڑے۔
مسلمانوں پر امریکی حملہ کی خفیہ اجازت۔۔؟ بہرکیف پاکستان کے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی پر حملہ کو دنیا اس طورپر دیکھ رہی ہے کہ ان کومجبور کیا جارہا ہے کہ مذہبی مسلمانوں پر امریکی حملہ میںمعاون بنیں۔ ورنہ انجام بے نظیر کی طرح قتل ۔۔۔۔۔۔؟ لہذا دنیا کے عوا م یہ جاننے کے خواہش مند ہیں کہ امریکہ کو پاکستان میں خفیہ حملے کی اجازت کے پیچھے کون ہے۔ زرداری یا گیلانی۔۔۔؟
سلطا ن با ہو ا پنے عہد کے کا مل اور بز رگ اور پنجا بی ز با ن کے عظیم صو فی شا عر تھے ۔ان کے کلا م میں ا یک رو ح پر ور تا ثیر،مٹھا س اور چا شنی
تھی۔آ پ سلطا ن ا لعا ر فین کے لقب سے مشہو ر تھے ۔ آ پ کے وا لد ما جد حضر ت محمد بایر ید نہا یت صا لح ، حا فظ قر آ ن اور ا پنے و قت کے
بڑے عا لم تھے ۔
اسلام کے اخلاقی معلم کی شان اس حیثیت سے بھی بلند ہے اس نے جو کچھ کہا سب سے پہلے خود اس کو کر کہ دکھایا اس کا جو قول تھا وہی اس کا عمل تھا اس نے یہودیوں کو طعنہ دیا کہ ''کیا لوگو کو نیکی کا حکم دیتے ہو اور خود اپنے کو بھول جاتے ہو '' اور مسلمانوں کو متنبہ کیا کہ ''تم کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں بڑی بیزاری ہے اللہ کے یہاں کہ کہو وہ جو نہ کرو ''
سکندر نے 33 سال عمر پائی۔ وہ 356 ق م میں پیدا ہوا اور اس کا انتقال 323 ق م میں ہوا۔ لگ بھگ آدھی دنیا تو اس نے اس جوانی ہی میں فتح کر لی۔ کہتے ہیں اگر وہ تھوڑی دیر اور زندہ رہ لیتا تو کوئی وجہ نہیں تھی کہ پوری دنیا کا فاتح نہ بن جاتا۔
الزبتھ 21اپریل 1926 کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ باپ کا نام پرنس البرٹ، ڈیوک آف یارک (بعد میں جارج ششم ) ہے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم گھر مان کی زیر نگرانی حاصل کی۔