ایم آئی فائیو کی سابقہ سربراہ لیڈی میننگھم بْلر کا کہنا تھا کہ انہوں نے بلیئر حکومت کو خبردار کیا تھا کہ عراق کے خلاف جنگ کے نہایت خطرناک نتائج برآمد ہوں گے اور یہی ہوا، اُن کا کہنا تھا کہ صدام حسین کا تختہ الٹے جانے کے نتیجہ میں پہلی بار القاعدہ کو عراق میں قدم جمانے کا موقع ملا اور در حقیقت خود ہم نے اسامہ بن لادن کو اُن کا عراقی جہاد پیش کردیا۔
حدیث: حضرت ابو ہریرہ سے روایت کرتے ہیں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ جمعہ کے دن ارشاد فرمایا: مسلمانو، اللہ تعالی نے اس دن کو تمہارے لئے عید کادن بنایا ہے اس دن غسل کیا کرو اور مسواک کا اہتمام کیا کرو