فرانس میں محب وطن پاکستانیوں نے کثیر عطیات دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ واقعی دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے دل اپنے پاکستانیوں کے لئے کتنے دھڑکتے ہیں۔
نیو یارک : شادی کی مخصوص روایتی بگھیاں اب جدید انداز میں
2010-07-06 09:44:12
: تاریخ اشاعت
بگھی اپنے اندر گاڑی، موٹر سائیکل اور بگھی تینوں کی خصوصیات سموئے ہوئے ہے
نیو یارک : سی ایم ڈیعام روایتی بگھیوں میں دلہا دلہن کی سواری جاتی ہوئی تو کئی لوگوں نے دیکھی اور سراہی ہونگی۔ گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور شادی کی بگھیوں کے ڈیزائن بنانے کے جنونی شخص ڈین نے ان تینوں انداز کو ساتھ ملاکر کچھ نیا تخلیق کرنے کا سوچااور ایک جدید ڈیزائن کی بگھی تخلیق کرلی۔ زیرِ نظر تصاویر اس جدید دور کی جدید بگھی کی ہیں جن میں عام روایتی گھوڑوں کے بجائے موٹر سائیکل بگھی گھسیٹتی نظر آرہے جبکہ مکمل طور پر یہ خاص بگھی اپنے اندر گاڑی ،موٹر سائیکل اور بگھی تینوں کی خصوصیات سموئے ہوئے ہے۔
عام روایتی بگھیوں کی طرح اس جدید بگھی کا انٹیریر بھی خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے۔