Thursday,September 09,2010
 
نواب مرزا خان داغ
داغ کے ہاں جو چيز قاری کو سب سے پہلے اپنی طرف متوجہ کرتي ہے وہ ہے قلعہ معلی کي سولہ آنے خالص زبان کا چٹخارہ،

فرانس،اسپین میں پاکستانیوں کی کوششیں
اوورسیز پاکستانیز دنیا میں جہاں کہیں بھی مقیم ہیں آفت کی اس گھڑی میں اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کے دکھ کو محسوس کرتے ہوئے انکی مددکیلئے جان توڑکوششیں کرکے متاثرین سیلاب کیلئے خوارک ، کمبل، ادویات ، کپڑے اور نقد امدا دکھٹے کر رہے ہیں۔فرانس میں مقیم تارکین وطن بھی سیلاب متاثرین کیلئے انفرادی طور پر ایسوسی ایشنز کے پلیٹ فارم سے اس نیکی کے کام میں مشغول ہیں۔

 

 


اٹلی : نوزائیدہ زیبرے کا نام رکھنے کی دعوت
2010-07-15 06:08:39 : تاریخ اشاعت
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
چڑیا گھر کی انتظامیہ نے ننھے زیبرا کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کا ارادہ کیا ہے

روم: اٹلی کے چڑیا گھر میں نوزائیدہ زیبرے کا نام رکھنے کی دعوت دے دی گئی۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس چار دن کے زیبرا کا ابھی تک کوئی نام نہیں رکھا گیا ہے۔ یہ اپنے والدین کا پہلا بچہ ہے اور اسے پہلی بار میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا ہے تاکہ اس کا نام رکھنے کے لئے لوگوں کو دعوت دی جاسکے۔

ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے زیبرا کے جوڑے کو چند روز پہلے ہی روم کے اس چڑیا گھر میں لایا گیا ہے۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ نے اس ننھے زیبرا کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ جہاں بچوں اور بڑوں کو دعوت دی جائے گی کہ وہ اس کا اچھا سا نام تجویز کریں۔
 
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
   قارءین کے تاثرات - اپنے خیالات کا اظھار کریں

 


اپنے خیالات کا اظھار کریں
Urdu       English     
نام
ای میل
سبجیکٹ
پيغام