Thursday,September 09,2010
 
نواب مرزا خان داغ
داغ کے ہاں جو چيز قاری کو سب سے پہلے اپنی طرف متوجہ کرتي ہے وہ ہے قلعہ معلی کي سولہ آنے خالص زبان کا چٹخارہ،

پیرس : فنڈ ریزنگ افطار ڈنر کا اہتمام
فرانس میں محب وطن پاکستانیوں نے کثیر عطیات دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ واقعی دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے دل اپنے پاکستانیوں کے لئے کتنے دھڑکتے ہیں۔

 

 


لندن : سورج سے بڑے چار ستارے دریافت
2010-07-22 05:57:10 : تاریخ اشاعت
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
دریافت شدہ ستاروں کی روشنی عام ستاروں سے دگنی ہے

لندن: برطانیہ کی شیفیلڈ یونیورسٹی کے ماہرین فلکیات نے چار نئے عظیم جسامت کے ستارے دریافت کرلیے۔ برطانیہ کے ماہرین فلکیات نے سورج سے تین سو گنا بڑی جسامت کے چار نئے ستارے دریافت کرلیے ہیں۔ ماہرین فلکیات نے ان عظیم ستاروں کے مشاہدے کیلئے یورپین سدرن اوبزرویٹری کے بہت بڑے ٹیلی اسکوپ کا استعمال کیا۔ دریافت شدہ ستاروں کی روشنی عام ستاروں سے دگنی ہے۔

یہ ستارے دوکہکشاوں میں دیکھے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک ستارہ اب تک دریافت ہونے والا سب سے روشن ستارہ ہے۔
 
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
   قارءین کے تاثرات - اپنے خیالات کا اظھار کریں

 


اپنے خیالات کا اظھار کریں
Urdu       English     
نام
ای میل
سبجیکٹ
پيغام