فرانس میں محب وطن پاکستانیوں نے کثیر عطیات دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ واقعی دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے دل اپنے پاکستانیوں کے لئے کتنے دھڑکتے ہیں۔
جاپان : گرمی سے بچاؤ کیلئے آئس بالنگ کا مشغلہ
2010-07-23 05:39:03
: تاریخ اشاعت
بالنگ لین، گیندیں اور پنس برف سے بنائی گئی ہیں۔ ذرائع
ٹوکیو: جاپان میں گرمی کی لہر سے بچنے کے لئے لوگوں نے آئس بالنگ کا مشغلہ اپنا لیا۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ان دنوں گرمی کی لہر سے بچنے کے لئے آئس بالنگ کا کھیل زوروں پر ہے۔ اس بالنگ کھیل کی دلچسپ بات یہ ہے کہ بالنگ لین، گیندیں اور پنس برف سے بنائی گئی ہیں۔
کھیلنے والے گرم موسم میں ٹھنڈے کھیل سے بہت لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ شائقین کا کہنا ہے کہ بالنگ اور وہ بھی آئس بالنگ بہت دلچسپ تفریح ہے۔