Sunday,September 05,2010
 
نواب مرزا خان داغ
داغ کے ہاں جو چيز قاری کو سب سے پہلے اپنی طرف متوجہ کرتي ہے وہ ہے قلعہ معلی کي سولہ آنے خالص زبان کا چٹخارہ،

پیرس : فنڈ ریزنگ افطار ڈنر کا اہتمام
فرانس میں محب وطن پاکستانیوں نے کثیر عطیات دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ واقعی دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے دل اپنے پاکستانیوں کے لئے کتنے دھڑکتے ہیں۔

 

 


افغانستان مزید پانچ امریکی فوجی ہلاک ہوگئے
2010-07-25 06:23:23 : تاریخ اشاعت
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
دو فوجیوں کو طالبان نے اغوا کرلیا

کابل: افغانستان میں مزید پانچ امریکی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ دو فوجیوں کو طالبان نے اغوا کرلیا۔ نیٹو نے دو امریکی فوجیوں کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کردی۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان نے امریکی فوجیوں کو صوبہ لوگر سے پکڑا۔ ذرائع کے مطابق مقامی ریڈیو اسٹیشنوں سے امریکا کا پیغام نشر کیا گیا جس میں فوجیوں کے بارے معلومات دینے پر بیس ہزار ڈالر کا انعام دینے کا اعلان کیا گیا۔

دوسری جانب جنوبی افغانستان میں پانچ امریکی فوجی مارے گئے۔ جولائی میں مرنے والے غیرملکی فوجیوں کی تعداد ستر ہوگئی جن میں اڑتالیس امریکی ہیں۔
 
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
   قارءین کے تاثرات - اپنے خیالات کا اظھار کریں

 


اپنے خیالات کا اظھار کریں
Urdu       English     
نام
ای میل
سبجیکٹ
پيغام