Sunday,September 05,2010
 
نواب مرزا خان داغ
داغ کے ہاں جو چيز قاری کو سب سے پہلے اپنی طرف متوجہ کرتي ہے وہ ہے قلعہ معلی کي سولہ آنے خالص زبان کا چٹخارہ،

پیرس : فنڈ ریزنگ افطار ڈنر کا اہتمام
فرانس میں محب وطن پاکستانیوں نے کثیر عطیات دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ واقعی دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے دل اپنے پاکستانیوں کے لئے کتنے دھڑکتے ہیں۔

 

 


قاری سید مقطفین شاہ جیلانی جانشین چورہ شریف کیلئے دعا صحت یابی
2010-07-25 06:47:07 : تاریخ اشاعت
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
اللہ پاک قبلہ شاہ صاحب کو جلد صحت یاب فرمائے۔ غلام مصطفیٰ نعیمی

پرتگال : غلام مصطفی النیعمی نے بتایا کہ آستانہ چورہ شریف کے جانشین سید مقطفین شاہ جیلانی لنڈن علاج کے سلسلے میں تشریف لا چکے ہیں ہم اللہ پاک کی بارگاہ میں شعبان کی پاکیزہ ساعتوں میں دعا گو ہیں کہ اللہ پاک قبلہ شاہ صاحب کو جلد صحت یاب فرمائے اور ان آستانوں کو سلامت رکھے جو پوری دنیا میں محبت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تقسیم فرما رہے ہیں۔ غلام مصطفیٰ نعیمی
 
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
   قارءین کے تاثرات - اپنے خیالات کا اظھار کریں

 


اپنے خیالات کا اظھار کریں
Urdu       English     
نام
ای میل
سبجیکٹ
پيغام