Thursday,September 09,2010
 
نواب مرزا خان داغ
داغ کے ہاں جو چيز قاری کو سب سے پہلے اپنی طرف متوجہ کرتي ہے وہ ہے قلعہ معلی کي سولہ آنے خالص زبان کا چٹخارہ،

پیرس : فنڈ ریزنگ افطار ڈنر کا اہتمام
فرانس میں محب وطن پاکستانیوں نے کثیر عطیات دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ واقعی دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے دل اپنے پاکستانیوں کے لئے کتنے دھڑکتے ہیں۔

 

 


واشنگٹن : مغربی میڈیا میں پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا جاری
2010-07-26 06:09:46 : تاریخ اشاعت
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
دستاویزات کے سامنے آنے سے امریکا اور پاکستان کے گہرے تعلقات خراب نہیں ہوسکتے

واشنگٹن: امریکا کی قومی سلامتی کے مشیر جیمز جونز نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس دستاویز منظر عام پر آنے سے امریکا اور پاکستان کے گہرے تعلقات خراب نہیں ہوسکتے۔ مغربی میڈیا میں پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات اور منفی پروپیگنڈے کا سلسلہ جاری ہے۔ نیوزایجنسیز نے وکی لیکس کا حوالہ دے کر امریکی انٹیلی جنس کے خفیہ تحقیقاتی مواد کی تشہیر شروع کردی ہے۔ امریکی انٹیلی جنس کے مطابق پاکستانی خفیہ ایجنسی افغان مزاحمت کاروں کی رہنمائی کرتی ہے۔

امریکی قومی سلامتی کے مشیرجیمز جونز نے کہا ہے کہ ان دستاویزات کی رونمائی سے امریکیوں اور ان کے دوستوں کی زندگیاں خطرے میں پڑسکتی ہیں تاہم اس قسم کی دستاویزات کے سامنے آنے سے امریکا اور پاکستان کے گہرے تعلقات خراب نہیں ہوسکتے۔ مشترکہ دشمن کے خلاف پاکستان، امریکا، اور افغانستان متحد ہیں۔ انٹیلی جنس دستاویزات کا یہ حصہ اعلی معیار کا نہیں بلکہ فوجیوں کے مشاہدات و تبصروں پر مشتمل ہے۔
 
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
   قارءین کے تاثرات - اپنے خیالات کا اظھار کریں

 


اپنے خیالات کا اظھار کریں
Urdu       English     
نام
ای میل
سبجیکٹ
پيغام