Thursday,September 09,2010
 
نواب مرزا خان داغ
داغ کے ہاں جو چيز قاری کو سب سے پہلے اپنی طرف متوجہ کرتي ہے وہ ہے قلعہ معلی کي سولہ آنے خالص زبان کا چٹخارہ،

فرانس،اسپین میں پاکستانیوں کی کوششیں
اوورسیز پاکستانیز دنیا میں جہاں کہیں بھی مقیم ہیں آفت کی اس گھڑی میں اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کے دکھ کو محسوس کرتے ہوئے انکی مددکیلئے جان توڑکوششیں کرکے متاثرین سیلاب کیلئے خوارک ، کمبل، ادویات ، کپڑے اور نقد امدا دکھٹے کر رہے ہیں۔فرانس میں مقیم تارکین وطن بھی سیلاب متاثرین کیلئے انفرادی طور پر ایسوسی ایشنز کے پلیٹ فارم سے اس نیکی کے کام میں مشغول ہیں۔

 

 


اوسلو : منہاج القرآن آسڑیا کو نئے اسلامک کلچر سنٹر کے قیام پر مبارکباد
2010-07-26 06:13:36 : تاریخ اشاعت
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
نئے سنٹر سے اسلام کے پیغام کو عام کرنے میں مزید فروغ ملے گا۔ علامہ نور احمد

اوسلو(عقیل قادر) منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کی جمعلہ تنظیمات منہا ج القرآن اوسلو، منہاج القرآن درامن اور منہاج القرآن ستاونگر کی تنظیمات نے منہا ج القرآن آسڑیا کو نئے اسلامک سنٹر قائم کرنے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ نئے سنٹر سے اسلام کے پیغام کو عام کرنے میں مزید فروغ ملے گا۔

اس موقع پر جن افراد نے مبارکباد کے پیغامات ارسال کیے ان میںعلامہ نور احمد نور، علامہ حافظ عابد کشمیری، علامہ حافظ صداقت علی، نثار پرویز، فیض عالم قادری، عقیل قادر، ناصر علی اعوان، مہتاب افسر، حاجی لالہ بشیر، چوہدری مشتاق،حاجی میاں اسلم،اعجاز ورائچ اور دیگر قائدین و کارکنان شامل ہیں۔
 
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
   قارءین کے تاثرات - اپنے خیالات کا اظھار کریں

 


اپنے خیالات کا اظھار کریں
Urdu       English     
نام
ای میل
سبجیکٹ
پيغام