Thursday,September 09,2010
 
نواب مرزا خان داغ
داغ کے ہاں جو چيز قاری کو سب سے پہلے اپنی طرف متوجہ کرتي ہے وہ ہے قلعہ معلی کي سولہ آنے خالص زبان کا چٹخارہ،

فرانس،اسپین میں پاکستانیوں کی کوششیں
اوورسیز پاکستانیز دنیا میں جہاں کہیں بھی مقیم ہیں آفت کی اس گھڑی میں اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کے دکھ کو محسوس کرتے ہوئے انکی مددکیلئے جان توڑکوششیں کرکے متاثرین سیلاب کیلئے خوارک ، کمبل، ادویات ، کپڑے اور نقد امدا دکھٹے کر رہے ہیں۔فرانس میں مقیم تارکین وطن بھی سیلاب متاثرین کیلئے انفرادی طور پر ایسوسی ایشنز کے پلیٹ فارم سے اس نیکی کے کام میں مشغول ہیں۔

 

 


بھارت : ہاتھیوں کا گجا میلہ
2010-07-27 05:56:46 : تاریخ اشاعت
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
غیرملکی سیاح ہاتھیوں کی پریڈ سے خوب لطف اندوز ہوئے۔ ذرائع

کیرالہ: جنوبی بھارت میں ہاتھیوں کا دلچسپ گجا میلہ منعقد ہوا۔ غیرملکی سیاح ہاتھیوں کی پریڈ سے خوب لطف اندوزہوئے۔ بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں ہاتھیوں کا انوکھا فیسٹیول گجا میلہ پہلی مرتبہ منعقد ہوا۔ غیر ملکی سیاحوں اورمقامی افراد کی بڑی تعداد ہاتھیوں کی یہ نمائش دیکھنے جمع ہوئی۔

گجا میلہ کا آغاز ہاتھیوں کی تواضع سے ہوا، ہاتھیوں کو پھل اور چاول کھلائے گئے۔ جس کے بعد پندرہ منتخب ہاتھیوں کی دلچسپ پریڈ ہوئی۔ پریڈ گروجی نامی ہاتھی نے جیت لی۔ غیر ملکی سیاحوں کے مطابق یہ میلہ انوکھا تجربہ ثابت ہوا۔
 
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
   قارءین کے تاثرات - اپنے خیالات کا اظھار کریں

 


اپنے خیالات کا اظھار کریں
Urdu       English     
نام
ای میل
سبجیکٹ
پيغام