Sunday,September 05,2010
 
نواب مرزا خان داغ
داغ کے ہاں جو چيز قاری کو سب سے پہلے اپنی طرف متوجہ کرتي ہے وہ ہے قلعہ معلی کي سولہ آنے خالص زبان کا چٹخارہ،

پیرس : فنڈ ریزنگ افطار ڈنر کا اہتمام
فرانس میں محب وطن پاکستانیوں نے کثیر عطیات دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ واقعی دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے دل اپنے پاکستانیوں کے لئے کتنے دھڑکتے ہیں۔

 

 


قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف عمدہ کھیل پیش کرے گی۔ محسن
2010-07-27 06:01:44 : تاریخ اشاعت
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
سلمان بٹ نے آسٹریلیا کے خلاف پندرہ سال بعد کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے

لاہور: چیف سلیکٹر محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اپنی خامیوں پر قابو پاتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچوں میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔کراچی میں ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محسن حسن خان نے کہا کہ سلمان بٹ نے ذہانت سے قیادت کرتے ہوئے قومی ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف پندرہ سال بعد کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے کئی میچوں میں قومی ٹیم فتح کے قریب پہنچنے کے باوجود جیت سے محروم رہی لیکن لیڈز ٹیسٹ کے بعد اس نحوست کا خاتمہ ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کامیابی کے باوجود کھلاڑیوں کو اپنی کمزوریوں پر نظر رکھنی ہوگی۔چیف سلیکٹر محسن حسن نے سابق کپتان یونس خان اور محمد یوسف کی قومی ٹیم میں واپسی کو بورڈ کا معاملہ کہہ کر سوال ٹال دیا۔
 
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
   قارءین کے تاثرات - اپنے خیالات کا اظھار کریں

 


اپنے خیالات کا اظھار کریں
Urdu       English     
نام
ای میل
سبجیکٹ
پيغام