Thursday,September 09,2010
 
نواب مرزا خان داغ
داغ کے ہاں جو چيز قاری کو سب سے پہلے اپنی طرف متوجہ کرتي ہے وہ ہے قلعہ معلی کي سولہ آنے خالص زبان کا چٹخارہ،

فرانس،اسپین میں پاکستانیوں کی کوششیں
اوورسیز پاکستانیز دنیا میں جہاں کہیں بھی مقیم ہیں آفت کی اس گھڑی میں اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کے دکھ کو محسوس کرتے ہوئے انکی مددکیلئے جان توڑکوششیں کرکے متاثرین سیلاب کیلئے خوارک ، کمبل، ادویات ، کپڑے اور نقد امدا دکھٹے کر رہے ہیں۔فرانس میں مقیم تارکین وطن بھی سیلاب متاثرین کیلئے انفرادی طور پر ایسوسی ایشنز کے پلیٹ فارم سے اس نیکی کے کام میں مشغول ہیں۔

 

 


تحریک منہاج القرآن یونان کے وفد کی سکندر ریاض چوہان کی موبائل شاپ پر آمد
2010-07-27 06:43:02 : تاریخ اشاعت
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
مبارک باد دینے کے علاوہ کاروبار میں برکت کی دعا بھی کی گئی

ایتھنز: تحریک منہاج القرآان یونان کے ایک وفد کی چیف ایڈیٹر سکندرریاض چوہان کی دکان چوہان موبائل پرآمد اور مبارک باد دینے کے علاوہ کاروبار میں برکت کی دعا۔ گذشتہ روز تحریک منہاج القرآن یونان کے اعلیٰ عہدیدار امیر علامہ شہبازاحمد صدیقی،صدر جاوید اقبال اعوان، ڈائریکٹر نیکیا مرکز صوفی عبیداللہ چشتی ،ڈئریکٹر مرکز کیپسیلی قاری محمداکرم زاہد اورنائب ناظم طارق شریف نے سکندرریاض چوہان کے نئے کاروبار چوہان موبائل لیلاس کاریانیس گیارہ کیپسلی نزد پلاتیہ امریکی کا دورہ کیا اوردکان کھولنے پر ان کومبارک باد پیش کی۔

علامہ شہبازاحمد صدیقی اوردیگر نے اس موقع پران کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا اورامید ظاہر کی کہ وہ صحافتی میدان میں جس طرح ترقی کی منازل طے کررہے ہیں اسی طرح کاروبار میں بھی اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت شامل حال ہوگی۔اس موقع پر سکندرریاض چوہان نے ان کی مٹھائی اورمشروبات سے تواضع کی اوران کی آمد کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ وہ اپنے تمام احباب کاتہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہیں جنھون نے ہر موقع پردل جوئی کی اوران کی کامیابی کے لیے دعاگورہے۔

تحریک منہاج القرآن یونان کے وفد نے کاروبار کی خیر و برکت کے لیے دعاکی۔
 
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
   قارءین کے تاثرات - اپنے خیالات کا اظھار کریں

 


اپنے خیالات کا اظھار کریں
Urdu       English     
نام
ای میل
سبجیکٹ
پيغام