Thursday,September 09,2010
 
نواب مرزا خان داغ
داغ کے ہاں جو چيز قاری کو سب سے پہلے اپنی طرف متوجہ کرتي ہے وہ ہے قلعہ معلی کي سولہ آنے خالص زبان کا چٹخارہ،

پیرس : فنڈ ریزنگ افطار ڈنر کا اہتمام
فرانس میں محب وطن پاکستانیوں نے کثیر عطیات دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ واقعی دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے دل اپنے پاکستانیوں کے لئے کتنے دھڑکتے ہیں۔

 

 


برطانیہ میں ہر چوتھا بچہ پاکستانی یا بھارتی گھرانے میں جنم لیتا ہے
2010-07-27 07:02:19 : تاریخ اشاعت
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
برطانیہ میں آبادی میں اضافہ کا بڑا عنصر تارکین وطن کے و ہاں پیدائش ہے

پیرس: برطانیہ میں ہر چوتھا بچہ پاکستانی یا بھارتی گھرانے میں جنم لیتا ہے۔ بھارتی اخبار سائوتھ ایشیا میں شائع ہونے والی سروے رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں پیدا ہونے والے ایک چوتھائی بچے تارکین وطن کے خاندانوں میں جنم لیتے ہیں جن میں زیادہ تعداد پاکستانی اور بھارتی خاندانوں کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دس سال میں تارکین وطن مائوں کے ہاں بچوں کی پیدائش کی شرح 13.6 سیبڑھ کر 24.7 ہو گئی ہے۔

سال 2009 میں گذشتہ برسوں کی نسبت بھارت، پاکستان اور پولینڈ میں 3500 زیادہ بچوں کی پیدائش کے ساتھ یہ تعداد 170.834 سے بڑھ کر 174.400 ہو چکی ہے۔ برطانیہ میں شرح آبادی میں اضافہ کا بڑا عنصر تارکین وطن کے و ہاں پیدائش ہے۔
 
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
   قارءین کے تاثرات - اپنے خیالات کا اظھار کریں

 


اپنے خیالات کا اظھار کریں
Urdu       English     
نام
ای میل
سبجیکٹ
پيغام