Thursday,September 09,2010
 
نواب مرزا خان داغ
داغ کے ہاں جو چيز قاری کو سب سے پہلے اپنی طرف متوجہ کرتي ہے وہ ہے قلعہ معلی کي سولہ آنے خالص زبان کا چٹخارہ،

پیرس : فنڈ ریزنگ افطار ڈنر کا اہتمام
فرانس میں محب وطن پاکستانیوں نے کثیر عطیات دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ واقعی دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے دل اپنے پاکستانیوں کے لئے کتنے دھڑکتے ہیں۔

 

 


ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر پچھتاوا نہیں۔ شاہد خان آفریدی
2010-07-28 06:41:09 : تاریخ اشاعت
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کی کامیابی پر بہت خوشی ہے

کراچی: قومی ٹیم کے آل راونڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ جذباتی ہوکر نہیں بلکہ ٹیم کے بہتر مفاد میں کیا جس پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ انگلینڈ سے براستہ دبئی وطن واپسی کے بعد کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ انہوں نے پہلے ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ وہ اگر ٹیسٹ کرکٹ میں عوام کی توقعات پورا نہ اتر سکیں تو علیحدہ ہوجائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کی کامیابی پر انہیں بہت خوشی ہے اور دعا کرتے ہیں کہ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتے۔ ایک سوال پر شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ رمضان کا بابرکت مہینہ گھر والوں کے ساتھ گزارنے کے بعد قومی ٹیم کو دوبارہ جوائن کریں گے۔
 
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
   قارءین کے تاثرات - اپنے خیالات کا اظھار کریں

 


اپنے خیالات کا اظھار کریں
Urdu       English     
نام
ای میل
سبجیکٹ
پيغام