فرانس میں محب وطن پاکستانیوں نے کثیر عطیات دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ واقعی دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے دل اپنے پاکستانیوں کے لئے کتنے دھڑکتے ہیں۔
حضرت میاں محمد بخش عالم اسلام کے عظیم بزرگ ہیں۔ نعیمی
2010-07-28 07:16:27
: تاریخ اشاعت
اللہ پاک عارف کھڑی کے درجات بلند فرمائے
پرتگال: یورپ کے مشہور ثناء خوان رسول غلام مصطفےٰ نعیمی نے اپنا بیان دیتے ہوئے کہا کہ پیر محمد بخش جنکا عرس کھڑی شریف میں ہو رہا ہے اور لاکھوں دیوانیں شمع رسالت کے پروانے میاں محمد بخش کے مزار پر حاضر ہیں انہوں نے کہا کہ میاں صاحب عالم اسلام کے عظیم بزرگ ہیں جنکا شہرہ آفاق کلام سیف الملوک دنیا کے ہر حصے میں پڑھا جاتا ہے اور عارفانہ کلام کو سنکر لوگ اپنے ایمان کو شگفتگی بخشتے ہیں۔
آخر میں کہا کہ اللہ پاک عارف کھڑی کے درجات بلند فرمائے پڑھنے والوں کو فاتحہ خوانی کی اپیل کی جاتی ہے۔