Thursday,September 09,2010
 
نواب مرزا خان داغ
داغ کے ہاں جو چيز قاری کو سب سے پہلے اپنی طرف متوجہ کرتي ہے وہ ہے قلعہ معلی کي سولہ آنے خالص زبان کا چٹخارہ،

پیرس : فنڈ ریزنگ افطار ڈنر کا اہتمام
فرانس میں محب وطن پاکستانیوں نے کثیر عطیات دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ واقعی دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے دل اپنے پاکستانیوں کے لئے کتنے دھڑکتے ہیں۔

 

 


میونخ : شب برات رحمتوں و برکتوں والی رات ہے۔ صاحبزادہ حسنات احمد
2010-07-29 06:42:48 : تاریخ اشاعت
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
قیام لیل بخشش کا ذریعہ ہے

میونخ : علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے نے کہاہے کہ شب برات رحمتوں وبرکتوںوالی رات ہے۔ قیام لیل بخشش کاذریعہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع مسجد صوفیا میں شب برات کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شب برات کی تقریب مغرب سے لے کر فجر کی نماز تک جاری رہی۔ تقریب میں مردوخواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر صلوة التسبیح اور صلوة الخیر ادا کی گئی۔ پہلی نشست عشا کی نماز تک جاری رہی اور دوسرا مرحلہ سحری تک جاری رہا۔

سحری میں تمام احباب کو سحری پیش کی گئی۔ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد تمام احباب روانہ ہوئے۔
 
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
   قارءین کے تاثرات - اپنے خیالات کا اظھار کریں

 


اپنے خیالات کا اظھار کریں
Urdu       English     
نام
ای میل
سبجیکٹ
پيغام