فرانس میں محب وطن پاکستانیوں نے کثیر عطیات دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ واقعی دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے دل اپنے پاکستانیوں کے لئے کتنے دھڑکتے ہیں۔
یونان : بسلسلہ شب برات یونان بھر میں شب بیداری اور صلوةالتسبیح کا اہتمام
2010-07-29 06:49:15
: تاریخ اشاعت
کئی مساجد میں نماز عشاء کیلئے دوسری جماعت ادا کی گئی
بسلسلہ شب برات یونان بھر میں شب بیداری اور صلوٰة التسبیح کا اہتمام ہزاروں کی تعداد میں اہل اسلام کی بھر پور شرکت، کئی مساجد میں نماز عشاء کیلئے دوسری جماعت ادا کی گئی پاکستانی بنگالی برادری کے علاوہ افغان، مصر، عراق، صومالیہ، کردستان اور مراکشی باشندوں نے بھی کثیر تعداد میں شب برات کی محافل میں شرکت کی
منہاج القرآن، دعوت اسلامی ،حق باہو ٹرسٹ، بزم مہریہ نصیریہ، اور ضیاء الامت کے مرکز کے علاوہ مساجد اور گھروں میں بھی خصوصی طور پر محافل کا انعقاد کیا گیا۔