Thursday,September 09,2010
 
نواب مرزا خان داغ
داغ کے ہاں جو چيز قاری کو سب سے پہلے اپنی طرف متوجہ کرتي ہے وہ ہے قلعہ معلی کي سولہ آنے خالص زبان کا چٹخارہ،

پیرس : فنڈ ریزنگ افطار ڈنر کا اہتمام
فرانس میں محب وطن پاکستانیوں نے کثیر عطیات دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ واقعی دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے دل اپنے پاکستانیوں کے لئے کتنے دھڑکتے ہیں۔

 

 


ایتھنز : راجہ آصف کیانی کی مسلم لیگ ق یونان کے قیام پر مبارکباد
2010-07-29 07:00:03 : تاریخ اشاعت
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
امید کرتے ہیں مسلم لیگ ق کے عہدیداران اور کارکنان یونان میں مثبت سیاست کو فروغ دینگے

ایتھنز: تحریک انصاف یونان کے چیئر مین راجہ آصف کیانی نے مسلم لیگ ق یونان کے قیام پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک ہمیں اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک و قوم کی بھلائی کیلئے کام کرنا چاہیے انہوں نے پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری مدثر اقبال وڑائچ سمیت نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔

راجہ آصف کیانی نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ مسلم لیگ ق کے عہدیداران اور کارکنان یونان میں مثبت سیاست کو فروغ دینگے اور تمام سیاسی اختلافات کو بھلا کر پاکستان سے باہر صرف اور صرف پاکستان اور یونان میں مقیم پاکستانی برادری کے مشترکہ مفادات میں اپنا اہم کردار ادا کرینگے۔
 
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
   قارءین کے تاثرات - اپنے خیالات کا اظھار کریں

 


اپنے خیالات کا اظھار کریں
Urdu       English     
نام
ای میل
سبجیکٹ
پيغام