Thursday,September 09,2010
 
نواب مرزا خان داغ
داغ کے ہاں جو چيز قاری کو سب سے پہلے اپنی طرف متوجہ کرتي ہے وہ ہے قلعہ معلی کي سولہ آنے خالص زبان کا چٹخارہ،

پیرس : فنڈ ریزنگ افطار ڈنر کا اہتمام
فرانس میں محب وطن پاکستانیوں نے کثیر عطیات دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ واقعی دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے دل اپنے پاکستانیوں کے لئے کتنے دھڑکتے ہیں۔

 

 


پیرس : یکم اگست سے ڈاکٹر طاہر القادری کے خطابات کا سلسلہ شروع
2010-07-29 07:13:47 : تاریخ اشاعت
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
خطابات کا ٹائم یورپ کے مطابق دس بجے رات کو ہو گا

پیرس : یکم اگست سے تقبیر ٹی وی پر شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطابات کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو رہا ہے جس میں شان حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور شان حضرت عمر رضی اللہ عنہ بیان کی جائے گی۔ جو ہر روزشام یورپ کے ٹائم کے مطابق 10 بجے رات ہوگا جس کی رپیٹ ٹیلی کاسٹ 2 بجے صبح اور دوپرایک بجے ہو گی۔

ان خیالا ت کا اظہار جنرل سیکریٹری منہاج القرآن یو کے مرزا آفتاب بیگ نے میڈیا کے نمائندوں سے کیا۔ تقبیر ٹی وی سکائی چینل 845 کی فریکوینسی پر دیکھا جا سکتا ہے۔
 
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
   قارءین کے تاثرات - اپنے خیالات کا اظھار کریں

 


اپنے خیالات کا اظھار کریں
Urdu       English     
نام
ای میل
سبجیکٹ
پيغام