Thursday,September 09,2010
 
نواب مرزا خان داغ
داغ کے ہاں جو چيز قاری کو سب سے پہلے اپنی طرف متوجہ کرتي ہے وہ ہے قلعہ معلی کي سولہ آنے خالص زبان کا چٹخارہ،

فرانس،اسپین میں پاکستانیوں کی کوششیں
اوورسیز پاکستانیز دنیا میں جہاں کہیں بھی مقیم ہیں آفت کی اس گھڑی میں اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کے دکھ کو محسوس کرتے ہوئے انکی مددکیلئے جان توڑکوششیں کرکے متاثرین سیلاب کیلئے خوارک ، کمبل، ادویات ، کپڑے اور نقد امدا دکھٹے کر رہے ہیں۔فرانس میں مقیم تارکین وطن بھی سیلاب متاثرین کیلئے انفرادی طور پر ایسوسی ایشنز کے پلیٹ فارم سے اس نیکی کے کام میں مشغول ہیں۔

 

 


پرتگال : مسافر طیارہ میں لقمہ اجل بننے والے 152 مسافر
2010-07-29 07:38:59 : تاریخ اشاعت
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
اللہ پاک ان شہداء کو جو جاں بحق ہوئے ہیں مغفرت فرمائے۔ نعیمی

پرتگال: جیو اردو کو اپنا بیان قلمبند کرواتے ہوئے صاحبزادہ غلام مصطفےٰ نعیمی نے اپنی اور پرتگال کی تمام مذہبی تنظیموں کی جانب سے اسلام آباد مارگلہ کی پہاڑی میں ٹکرا کر تباہ ہونے والے طیارے میں جو مسافر جاں بحق ہوئے ہیں اس ہولناک واقع پر اظہار افسوس کیا اور پسمندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ موت بھی شہادت کی ایک قسم ہے اللہ پاک ان شہداء کو جو حالت اسلام میں جاں بحق ہوئے مغفرت فرمائے۔
 
Print the articleShare with your friends Add Comments
 
   قارءین کے تاثرات - اپنے خیالات کا اظھار کریں

 


اپنے خیالات کا اظھار کریں
Urdu       English     
نام
ای میل
سبجیکٹ
پيغام