اوورسیز پاکستانیز دنیا میں جہاں کہیں بھی مقیم ہیں آفت کی اس گھڑی میں اپنے مصیبت زدہ ہم وطنوں کے دکھ کو محسوس کرتے ہوئے انکی مددکیلئے جان توڑکوششیں کرکے متاثرین سیلاب کیلئے خوارک ، کمبل، ادویات ، کپڑے اور نقد امدا دکھٹے کر رہے ہیں۔فرانس میں مقیم تارکین وطن بھی سیلاب متاثرین کیلئے انفرادی طور پر ایسوسی ایشنز کے پلیٹ فارم سے اس نیکی کے کام میں مشغول ہیں۔
گلیلیو
Updated On :
2010-02-15
گلیلیو
نام
15 / 2 /1564
تاریخ پیداءش
8/ 1/ 1642
تاریخ وفات
وجھ شھرت
اطالوی ماہر فلکیات اور فلسفی
گلیلیو ایک اطالوی ماہر فلکیات اور فلسفی تھا۔ سائنسی انقلاب پیدا کرنے میں گلیلیو کا کردار اہم ہے وہ پنڈولم اور دوربین کا نامور موجد ہے-
ولادت
گلیلیو 15 فروری 1564 میں اٹلی کے علاقے ٹسکنی کے شہر پیسا میں پیدا ہوا۔
تعارف
گلیلیو ایک اطالوی ماہر فلکیات اور فلسفی تھا۔ سائنسی انقلاب پیدا کرنے میں گلیلیو کا کردار اہم ہے وہ پنڈولم اور دوربین کا نامور موجد ہے-گلیلیو نے اشیا کی حرکات، دوربین، فلکیات کے بارے میں بیش قیمت معلومات فراہم کیں۔ اسے جدید طبیعیات کا باپ کہا جاتا ہے۔
وفات
گلیلیو اپنی عمر کے آخر ی حصے میں اندھا رہا اور اس نے8 جنوری 1642 میں وفات پائی۔