Thursday,July 29,2010
 
نواب مرزا خان داغ
داغ کے ہاں جو چيز قاری کو سب سے پہلے اپنی طرف متوجہ کرتي ہے وہ ہے قلعہ معلی کي سولہ آنے خالص زبان کا چٹخارہ،

بش اور بلیئر جنگی جرائم کے عالمی مجرم
ایم آئی فائیو کی سابقہ سربراہ لیڈی میننگھم بْلر کا کہنا تھا کہ انہوں نے بلیئر حکومت کو خبردار کیا تھا کہ عراق کے خلاف جنگ کے نہایت خطرناک نتائج برآمد ہوں گے اور یہی ہوا، اُن کا کہنا تھا کہ صدام حسین کا تختہ الٹے جانے کے نتیجہ میں پہلی بار القاعدہ کو عراق میں قدم جمانے کا موقع ملا اور در حقیقت خود ہم نے اسامہ بن لادن کو اُن کا عراقی جہاد پیش کردیا۔

 

 

پروین شاکر
پروین شاکر نام
24, 11, 1952 تاریخ پیداءش
   
پروین شاکر اردو کی منفرد لہجے کی شاعرہ
 
جون ایلیا
فلسفہ، منطق، اسلامی تاریخ، اسلامی صوفی روایات، اسلامی سائنس، مغربی ادب اور واقع کربلا پر جون کا علم کسی انسائکلوپیڈیا کی طرح وسیع تھا۔ اپنے انوکھے انداز تحریر کی وجہ سے سراہے جاتے تھے۔ مزید ...
جان ڈالٹن
جان ڈالٹن نے مرض رنگوندا کی تحقیق کی اور کیفیت دریافت کی جسے ڈالئنیٹ کہتے ہیں۔ 1793 میں نیوکالج مانچسٹر میں ریاضی اور طبیعات کی تعلیم دی۔ مزید ...
تان سین
ہندوستان کا موسیقار اعظم تھا۔ انہیں ادب سے میاں تان سین کہا جاتا ہے۔ دربار اکبر اعظم کا ایک رتن تھا۔ تان سین گوالیا ر میں پیدا ہوا۔ پیدائشی لحاظ سے تو ہندو تھے لیکن جوانی میں اسلام قبول کیا۔ مزید ...
تابش دہلوی
تابش دہلوی دہلی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پہلا شعر تیرہ برس کی عمر میں کہا تھا جب کہ ان کی پہلی نظم یا غزل انیس سو اکتیس میں نئی دہلی کے مشہور جریدے ساقی میں شائع ہوئی۔ مزید ...
ثانیہ مرزا
ثانیہ نے چھے سال کی عمر میں ٹینس کھیلنا شروع کیا اور 2003 میں باقاعدہ طور پر ٹینس کے میدان میں اتریں۔ انہیں ان کے والد اور دوسرے فیملی کے اراکین نے انہیں ٹینس کی ابتدائی تربیت دی۔ مزید ...
شعیب ملک
شعیب ملک 1 فروری 1982 کو سیالکوٹ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پاکستان کے لئے ایک روزہ کرکٹ کا آغاز 1999 میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے خلاف کیا اور ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 2001 میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا۔ مزید ...
چاسر
تیرہ سو اُنہتر میں چاسر کی شاعرانہ زندگی کا آغاز ہوا اور چند ہی سالوں میں انگلستان میں اس کی شاعری کی دھوم مچ گئی اس کی نظموں کا انگلستان کے لوگوں پر وہی اثر ہوا جو اٹلی میں دانتے کی نظموں کا ہوا تھا۔ مزید ...
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دنیاوی تاریخ میں اہم ترین شخصیت کے طور پرنمودار ہوئے اور انکی یہ خصوصیت عالمی طور مسلمانوں اور غیرمسلموں دونوں جانب مصدقہ طور پر تسلیم شدہ ہے۔ مزید ...
مصحف علی میر
مصحف علی میر پاک فوج کے کئی آپریشنز کی سر براہی کی اور سابق صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں سولہویں چیف آف ائیر اسٹاف مقرر ہوئے۔ مزید ...
گلیلیو
گلیلیو ایک اطالوی ماہر فلکیات اور فلسفی تھا۔ سائنسی انقلاب پیدا کرنے میں گلیلیو کا کردار اہم ہے وہ پنڈولم اور دوربین کا نامور موجد ہے- مزید ...
Next