| امریکی فورسز کے مظالم و مقاصد |
امریکی افواج کے متعلق کہاوت ہے کہ وہ جہاں جاتی ہیں وہیں کی ہوکر رہ جاتی ہیں۔ مسلم ریاستوں کے ارباب اختیاران کو چاہیے کہ وہ بالفور باہمی اشتراک سے امریکی فورسز کو مسلم خطے سے باہر نکل پھینکنا چاہیے ورنہ نشاط ثانیہ کا فروغ ممکن نہیں ہوگا۔
...مزید |
|
|
| وزیراعظم کا ناکام دورہ اور تلخ حقائق |
وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے برسلز کا اہم دورہ کیا آپ کی مدد نصرت کیلئے کم و بیش 70 سیاحوں کی فوج نے آپ کا ساتھ دیا لیکن اس کے باوجود بھی بے تماشا مواد چھوڑ کر گئے ہیں عام لوگ تو ایک طرف ممبر یورپین پارلیمنٹ اور فرینڈز آف پاکستان کے سربراہ سجاد کریم صاحب بھی خاصے ناراض نظر آ رہے ہیں۔
...مزید |
|
|
| کیا آزادی فلسطین ممکن ہے؟ |
اسرائیل نے غزہ کی ایسی ناکہ بندی کی کہ لاکھوں آمریت زدہ فلسطینی دانے دانے کے محتاج ہوئے کہ اب انکی گزر بسر صرف آغیار کی بھیجی جانیوالی امداد تک محدود ہے۔فلسطینی اپنی روح اور جسم کے رشتے کو برقرار رکھنے کے لئے عرصہ دراز سے مصر کی جانب نکلنے والی سرنگوں کے راستے آنے والی غذائی اجناس پر انحصار کرتے ہیں۔
...مزید |
|
|
| قوم پرویز مشرف کی واپسی کی منتظر ہے؟ |
ملک کے سابق آمر صدر جنرل ریٹائر پرویز مشرف کیسے بھی ہیں مگر ساری پاکستانی قوم کو اِس کا اعتراف ضرور کرنا ہوگا کہ اِن میں یہ اچھائی ضرور ہے کہ وہ ملک اور قوم کے ساتھ پہلے بھی مخلص تھے اور آج بھی اُسی طرح مخلص اور وسچے ہیں جس طرح یہ اپنے دورِ حکومت میں تھے۔
...مزید |
|
|
| وزیراعظم کا ناکام دورہ اور تلخ حقائق |
وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے برسلز کا اہم دورہ کیا آپ کی مدد نصرت کیلئے کم و بیش 70 سیاحوں کی فوج نے آپ کا ساتھ دیا لیکن اس کے باوجود بھی بے تماشا مواد چھوڑ کر گئے ہیں عام لوگ تو ایک طرف ممبر یورپین پارلیمنٹ اور فرینڈز آف پاکستان کے سربراہ سجاد کریم صاحب بھی خاصے ناراض نظر آ رہے ہیں۔
...مزید |
|
|
| ہالینڈ : تقریب یورپین عظیمی مقابلہ حسن نعت |
روحانی عظیم الشان سالانہ با برکت تقریب یورپین عظیمی مقابلہ حسن نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 2010 کا کامیاب انعقاد ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں کیا گیا۔ اعزازی نعتیں نوشاد علی سہروردی ،مجید سلمان، راجہ ضیا الرحمن، ذیشان محمود اور ملک برادران کے نعت گروپ نے نعت پڑھ کر حاضرین کو روحانیت کے سمندر میں ڈبو دیا۔
...مزید |
|
|
| ویانا : تلاش امن کانفرنس کا اہتمام |
پاکستانی کمیونٹی کے ہر مکتبہ فکر نے کانفرنس میں کثیر تعداد میں شرکت کی تلاش امن کانفرنس کے مہمان خصوصی صاحبزادہ حسن محی الدین تھے اور اس کانفرنس کی صدارت منہاج القرآن آسٹریا کے صدر خواجہ محمد نسیم نے کی۔
...مزید |
|
|
| فرانس : بے گناہ لاپتہ افراد کی بازیابی؟ |
پاکستان کے بیٹوں کی گمشدگی کی سازش میں سابقہ آمرانہ حکومت اور موجودہ جمہوری حکومت کی ماتحت لیکن شتر بے مہار ایجنسیاں شریک ہیں۔ وطن کے بیٹوں کو ڈالروں کے بدلے گونتا ناموبے بھجوانے کی دلالی کا اعتراف تو بگھوڑا مشرف کر چکا ہے۔
...مزید |
|
|
| متحدہ ٔمجلس عمل پھر میدان میں |
ہمارے خیال میں متحدہ مجلس عمل میں دوبارہ شامل ہونے سے کہیں بہتر ہے کہ جمعیت علماء پاکستان، جمعیت کے دیگردھڑوں اور سنی تنظیموں کو باہم متحد و منظم کرنے کی کوشش کے ساتھ تحریک انصاف جیسی امریکہ مخالف سیاسی جماعتوں سے کسی نئے سیاسی اتحاد کے امکانات پر غور کرے۔
...مزید |
|
|
| آئی ایم ایف کا ایجنڈا کیوں؟ |
حکومت کے پیٹرولیم کی قیمتوں میں آئے دن اضافے سے ہر کوئی بے زار ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم کے مشیر غضنفر گل کاکہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ایک فار مولے کے تحت اوگرا کی طرف سے کیاجاتا ہے۔ جو عالمی مارکیٹ سے منسلک ہے اور ہمارے اختیار میں بھی نہیں ہے۔
...مزید |
|
|
| پاکستان کی بر بادی بھارت دیرینہ خواب |
بھارت پاکستان میں اپنی اور اپنے حمائتویوں کی انٹیلی جینس ایجنسیز کے ذریعے آئے دن ممبئی جیسے واقعات دہراتا رہتا ہے۔ مقصد پاکستان کو ڈی اسٹیبلائز کرنا ہے۔ جس سے علاقے کی امن و سلامتی روزانہ خطرے کا شکار رہتی ہے۔
...مزید |
|
|
| حجاب کا مسئلہ اور علماء کا توقف |
مسلمان امن کی داعی ہیں لہذا دنیا اپنی طرز فکر کو بدلے اپنے رویوں کو تبدیل کرے اور مسلمانوں سے خوفزدہ نہ ہو کیونکہ مسلمان اس پیغمبر خدا کے پیرو کار ہیں جنکی رحمت تمام انسانیت کیلئے ہے لہذا مسلمان اور اسلام یقیناً پیار، محبت، امن، اتفاق، اتحاد اور تمام انسانیت کی بہتری کا ضامن اور خواہاں ہے۔
...مزید |
|
|
|