بھارت سے مذاکرات میں پانی، بجلی کے ماہرین کو مشروط نکال لینا پاکستانی حکمرانوں کا ہی خاصہ ہے اب دنیا حیران ہے کہ پانی و کشمیر جیسے اہم مسائل پر بات نہیں کرنا تو پھر مذاکرات میں موضوع کیا ہو سکتا ہے بہر حال ہمارے وزارت خارجہ کے کارنامے ہیں کہ وہ اپنی ناکامی کا برملا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔ |